مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں تعینات امریکی سفیرڈکلس سیلیمان نے عراق کے صدر فواد معصوم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، عراق کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال اور خطے کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔ اس ملاقات میں عراقی صدر نے امریکہ کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
عراق میں تعینات امریکی سفیر نے عراق کے صدر فواد معصوم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1883409
آپ کا تبصرہ